نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان وقت اور مقام کے حساب سے تقسیم کرنے کے منصوبے کے ظاہر ہونے کے بعد مسلمانوں میں وسیع پیمانے پر غم و غصہ پایا جاتا ہے اور اسی کے بعد فلسطینیوں نے اسرائیل کے خلاف تیسرا انتفاضہ شروع کر دیا ہے۔
جب سے تیسرا انتفاضہ شروع ہوا ہے اب تک 210 سے زیادہ فلسطینی شہید اور ہزاروں سے ز ...
یہودی کالونی کا رہنے والا ہے، صیہونی ویب سائٹ والاہ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حزب اللہ لبنان میں الجلیل پر قبضہ کرنے کی صلاحیت پائی جاتی ہے۔ لبنان کی العہد ویب سائٹ نے اس بارے میں رپورٹ دی ہے کہ یہ اسرائیلی فوجی افسر جو لگتا ہے حزب اللہ لبنان کی فوجی طاقت سے بری طرح خوفزدہ ہے، نے والاہ ویب سائ ...
یہودی کالونیوں کی تعمیرنو کی سخت تنقید کی ہے اور کہا ہے کہ اسرائیل اس تجویز کے برخلاف کام کر رہا ہے جو چار فریقی کمیٹی نے پیش کی تھی۔ یہ چار فریقی کمیٹی اقوام متحدہ، یورپی یونین، روس اور امریکا پر مبنی ہے۔
روس کے بارے میں بات کرتے ہوئے امریکی صدر اوباما نے کہا کہ اگر یہ ملک اپنے پڑوسی ممالک ک ...
یہودیوں کے درمیان کسی بھی طرح کے تعلق کی تردید کی اور مسجد الاقصی کو مسلمانوں کا مقدس مقام قرار دیا ہے۔
یونیسکو کے قرارداد کے مسودے کی حمایت میں اس ادارے کے 24 ارکان نے ووٹ دیا جبکہ چھ ممالک نے مخالفت کی اور 26 رکن ممالک نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا۔
اس قرارداد پر صیہونیوں اور امریکا نے سخت رد عمل ظاہر ...
یہودی بستیوں اور کالونیوں کی تعمیر کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے اسے فوری طور پر روکے جانے کا مطالبہ کیا تھا جس کے بعد قرارداد کے حق میں ووٹ دینے والے ممالک اور قرارداد کا مسودہ پیش کرنے والے ممالک کو ویٹو نہ کرنے والی امریکی حکومت سے صیہونی حکومت نے شدید ناراضگی ظاہر کی تھی۔
پیرس میں فلسطین کے بارے ...
یہودیوں نے وائٹ ہاؤس کے سامنے اجتماع کرکے اسرائیل مخالف سلامتی کونسل کی حالیہ قرارداد کی حمایت کی ہے ۔ الوقت - امریکا میں یہودیوں نے وائٹ ہاؤس کے سامنے اجتماع کرکے اسرائیل مخالف سلامتی کونسل کی حالیہ قرارداد کی حمایت کی ہے ۔
پریس ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وائٹ ہاؤس کے سامنے مظاہرہ کرنے والے یہودیوں ن ...
یہودی رنگ دینے کے تناظر میں انجام دیا جا رہا ہے۔
صیہونی حکومت نے جب سے مسجد الاقصی پر غاصبانہ قبضے کیا ہے تب سے اب تک وہ مسجد الاقصی اور اس کے نواحی علاقوں میں مسلسل كھدائی کر رہا ہے اور اس نے کئی زیر زمین سرنگیں بنا لی ہیں جس کا بنیادی مقصد، فلسطینیوں کو زبردستی ہجرت پر مجبور کرنا اور مسجد الاقصی ...
یہودیوں نے خوشیاں منائیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم سیکورٹی کونسل کے اس قدم سے بہت خوش ہیں اور ہم نے اسرائیل مخالف تحریک کی حیثیت سے دنیا کو مبارک باد بھی پیش کی۔
صیہونی مخالف تحریک کے رہنما نے کا کہا کہ یہ قرارداد پہلا قدم سمجھا جا رہا ہے اور ہم نے ہمیشہ سے یہ اعلان کیا ہے کہ اسرائیل پوری طرح غیر ...
یہودی كالونيوں کی تعمیر پر تنقید جیسی کسی قرارداد کو دوبارہ منظور نہیں ہونے دینا چاہئے۔
واضح رہے کہ گزشتہ سال سلامتی کونسل نے ایک قرارداد منظور کرکے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں صیہونی حکومت کی غیر قانونی کالونیوں کی تعمیرات کی تنقید کی تھی۔ امریکہ اس قرارداد پر ہوئی ووٹنگ میں غیر جانبدار رہا تھا۔